بین الاقوامی گروپ:پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار دہشت گردوں کے حوالے سے نرم گوشہ رکھتے ہیں اور اُن کے دل میں دہشت گردوں کے لیے ہمدردی پائی جاتی ہے
خبر کا کوڈ: 3501354 تاریخ اشاعت : 2016/08/14